August 1- 2017

برمنگھم:،راجہ جاوید اقبال چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ صحت عامہ مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری ورکن اسمبلی تارکین آزاد کشمیر اسمبلی ،انفارمیشن سیکرٹری اقبال سندھو؛ مس حنا، راجہ ایاز اور دیگر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے میاں نواز شریف کی نااہلی کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں فوٹو اور رپورٹ چوہدری محمد بشارت برمنگھم