July 25- 2017

برمنگھم سٹی کونسل کے سابق کونسلر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ ایاز خان اور صاجبزادہ فاروق القادری کی جانب سے آزاد کشمیر کے معروف قانون دان اور عوامی حقوق کے علمبردار چوہدری محمد لطیف ثانی ایڈووکیٹ ، سینئر کشمیری صحافی بشارت عباسی، معروف قانون دان راجہ حبیب اللہ ایڈووکیٹ اور معروف بزنس مین چوہدری شاہد عزیز کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں برمنگھم کے سابق لارڈ میئر کونسلر سید شفیق حسین شاہ، سید مدثر شاہ، ملک اصغر ایڈووکیٹ، کوٹلی کے سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری محمد الیاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری علی شان، چوہدری ظفر اقبال، محمود صدیقی،اور دیگر بھی موجود ہیں۔