September 08 / 2017

برمنگھم :پی ایم ایل این برطانیہ کے نائب صدر جاوید اقبال نے میاں نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی جس میں راجہ ایاز ،الفاروق القادری اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ میاں نواز شریف کے خلاف ہونے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہ ماننے اور میاں نواز شریف کا ساتھ دینے کا عہید کیا۔ویڈیو رپورٹ ریلیز بائی سی این آئی نیوز