دنیا نیوز کی آٹھویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں برمنگھمم کی تمام مذہبی وسیاسی جماعتوں کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کٹیر تعداد میں شرکت کی اور دنیا نیوز کی مثبت رہورٹنگ اور عام آدمی کی آواز اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنے پر دنیا نئوز کی ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا